You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز: آصفہ بھٹو کا میدان سیاست میں اُترنے کا فیصلہ۔۔۔! کس شہر سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہیں؟ ہر طرف ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز: آصفہ بھٹو کا میدان سیاست میں اُترنے کا فیصلہ۔۔۔! کس شہر سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہیں؟ ہر طرف ہلچل مچ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) آصفہ بھٹو کا پنجاب میں پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے سیاست کے میدان میں آنے کا فیصلہ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ ماہ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کا پنجاب میں دورہ طے پاگیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ اپنے بھائی کا ساتھ دینے کے لئے آصفہ بھٹو پورے پنجاب میں جائیں گی۔

بلاول بھٹو صادق آباد سے اور آصفہ بھٹو فیصل آباد سے دورے کا آغاز کریں گے۔


Top