متنازعہ شخصیت اور بائیں بازوں کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ماروی سرمد نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر دی،295Cلگائی جائے، ٹویٹر پر مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماروی سرمد نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر دی، 295 سی لگائی جائے، ٹویٹر پر مطالبہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، اطلاعات کے مطابق معروف متنازعہ شخصیت اور بائیں بازو کی سوشل ایکٹوسٹ جانے والی خاتون ماروی سرمد نے ادب واحترام کی تمام حدیں پامال کرتے

ہوئے توہین رسالت کی ہے۔ ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھرسے فرزندان توحید نے ماروی سرمد کی طرف سے توہین انبیا کرنے کےخلاف سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراس گستاخ رسول خاتون کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور اس کے خلاف مقدمہ دائرکرکے اسے گرفتارکرنے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا۔ یہ مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے کہ اس گستاخ رسول خاتون کو 295 سی کے تحت گرفتارکر کے اسے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرات نہ کرے۔