پاکستان کو لوٹنے والوں کا یہی حال ہو گا :

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں یوسف رضاگیلانی کے شریک نامزد ملزم محمد ہارون کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کو زندگی سے محروم کر دیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی گئی جس میں بتایا گیا

کہ محمد ہارون لاپتا نہیں، بلکہ انکی بیوی نے دوست کے ساتھ مل کر اسے زندگی سے محروم کردیا ہے ۔ یہ واقعہ کچھ عرصہ قبل پیش آیا ۔ واقعہ کے بعد ملزم کی بیوی صنم ہارون نے عدالت میں شوہر کی گمشدگی کی درخواست دائر کی جس کے بعد صنم کے دوست کو گرفتار کرلیا گیا اور ملزم نے اعتراف بھی کرلیا ۔