ریحام خان کی تصویر وائرل

اسلام آباد (ؤیب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان یوں تو کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں گنواتیں اور حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کُھل کے تنقید کرتی ہیں۔ نیوز کاسٹنگ کے بعد ریحام خان اب خود وی لاگنگ کرتی نظر آتی ہیں مگر حال ہی میں ان کی ایک تصویر

وائرل ہوئی ہے جس میں گانا گا رہی ہیں، اور ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔ صارفین نے مختلف اور حیران کُن انداز میں درعمل دیا۔ فضل جان نامی صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ” کباڑ آخر میں عربی لوگ خریدتے ھے پوری پاکستانی قوم عربی صاحب کو کوہاٹ کا ٹنل خریدنے پہ مبارک پیش کرتے ہیں”۔ محمد عثمان نامی صارف نے لکھا کہ ” یہ انکی پرانی ہے، وہ واپس ٹریک پر آگئیں”۔