پورا پاکستان منہ چھپا کر رہ گیا :

راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں عورت بے لباس ہوکر سڑکوں پر واک کرنے نکل پڑی۔ سوشل میڈیا پہ وائرل ویڈیو کو لوگوں نے “میرا جسم میری مرضی” کی مثال سے تشبیہ دی ہے۔ وائرل ویڈیو دیکھتے ہوئے ٹوئٹر صارف عمیر خان نے کہا “وسکتا ہے کہ وہ ذہنی بیمار ہو، جیسے مرد ذہنی بیمار ہوتے ہیں

اور ان کو ہوش نہیں ہوتی”۔ محمد علی نامی صارف نے لکھا کہ” جس نے نہیں بھی دیکھا کیا اُسے بھی دیکھنا لازمی ہے”۔ ایک اور صارف ابو بکر جبار نے کہا کہ ” یہ ذہنی معذوری بھی ہو سکتی ہے۔۔۔۔!!۔ عمران خان نامی صارف نے کہا ” وہ ذہنی معذوری کا شکار بھی ہو سکتی ہے”۔ اسد رضا نامی صارف نے لکھا کہ” لعنت ہے ان جیسى عورتوں پر جو دوسرى پاک باز عورتوں کے لیئے بھى بدنامى کا باعث ہے”۔