بریکنگ نیوز: کرونا وائرس کا شکار صوبائی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل

کراچی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کا شکارصوبائی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی، آئی سی یو منتقل۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا شکار سندھ کے صوبائی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ سندھ کے وزیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ

غلام مرتضیٰ بلوچ کو طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کو گذشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ صوبائی وزیرکورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل عوامی خدمت میں مصروف رہے۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے اہل خانہ کی عزیز واقارب اور عوام سے صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔ غلام مرتضیٰ بلوچ میں جب کرونا کی تشخیص ہوئی تھی تو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فون پر صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کی خیریت دریافت کی تھی۔ مراد علی شاہ نے غلام مرتضیٰ بلوچ کی مسلسل عوامی خدمت کی تعریف کی۔ غلام مرتضی بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر کے صدر بھی ہیں، وہ گڈاپ آئسولیشن سینٹر کی دیکھ بھال کرہے تھے۔ سندھ کے وزیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضیٰ بلوچ کو طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کو گذشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ صوبائی وزیر ہیومن سیٹلمنٹ غلام مرتضیٰ بلوچ کی طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کو گزشتہ دنوں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ صوبائی وزیرکورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل عوامی خدمت میں مصروف رہے۔ غلام مرتضیٰ بلوچ کے اہل خانہ کی عزیز واقارب اور عوام سے صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست۔