کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 200 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں 200 افراد کے بیٹھنے کی جنگائش موجود تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی میں پی آئی اے کے مسافر طیارے نے اُڑان بھری جو ماڈل کالونی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے اس خبر کی

تصدیق کر دی گئی ہے، اطلاعات کے مطابق طیارے میں 200 فراد کے بیٹھنے کی جگہی موجود تھی، اور یہ بوئنگ طیارہ تھا، طیارہ کے گرنے کی آواز ماڈل کالونی میں اور اسکے اطراف میں دور دور تک سنائی دی گئی، ریسکیو اداروں کو جائے حادثہ کی جانب سے روانہ کر دیا گیا ہے، تفصیلات کچھ دیر میں