میرے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے کہیں زیادہ تھی، خان صاحب جب میرے پاس آتے تھے۔۔۔ ریحام خان کے شرمناک انکشاف نے سوشل میڈیا پر تھرتھلی ڈال دی

لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ ان کے پہلے شوہر جنسی قوت میں عمران خان سے زیادہ مضبوط تھے۔اینکر پرسن وقار ذکا کے ” ہیڈ فون شو” میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔ وقار ذکا اپنا یہ شو سوشل میڈیا پر کرتے ہیں ، اس پروگرام

کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ فیملی شو نہیں ہے ، اس میں ایسی مہمانوں اور میزبان کی جانب سے ایسی زبان کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جو صرف بالغان کیلئے ہوتی ہے۔وقار ذکا نے اپنے اسی پروگرام میں ریحام خان کا تفصیلی انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال پوچھا کہ ” آپ کے پہلے شوہر کی جنسی قوت زیادہ تھی یا عمران خان کی؟” اس سوال کے جواب میں ریحام خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ ان کے پہلے شوہر کی جنسی قوت عمران خان سے زیادہ تھی۔خیال رہے کہ ریحام خان کی پہلی شادی ڈاکٹر اعجاز رحمان کے ساتھ ہوئی تھی جس سے ان کے تین بچے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباوجون کے وسط تک سامنے آئے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج وزارت سائنس کی ایکسپرٹ کمیٹی نے تین بنیادی نکات پر رائے دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اجتماعی مدافعت کا تصور انتہاءخطرناک ہو سکتا ہے اس طرح کی کوئی حکمت عملی ہر گز نہیں اپنانی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ کورونا زکام نہیں بلکہ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، رائے تو ہر شخص دے سکتا ہے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں وزیر اعظم کی اسمارٹ لاک ڈاون پالیسی ہی مسئلے کا حل ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر احتیاط کے بغیر لاک ڈاون کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہو سکتا ہے۔