بریکنگ نیوز: متحدہ عرب امارات میں پھنسے کتنے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ؟ والدین جھولیاں اٹھا اٹھا کر وزیراعظم عمران خان کو دعائیں دینے لگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پھنسے 1180 پاکستانی شہری وطن پہنچ گئے،پی آئی اے کی3 اور غیر ملکی ایئرلائین کی 2پروازیں آپریٹ کی گئیں،قومی ایئرلائین کی تین پروازوں کے زریعے 733 پاکستانی لاہور اور کراچی پہنچے،شارجہ سے غیر ملکی ایئرلائین 200سے زائد مسافروں کو لیکر ملتان پہنچی،دبئی سے ایمریٹس ایئرلائین کی پرواز 250 مسافروں کو پشاور لے آئی

سی اے اے ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے مزید پروازیں بھی چلائی جائیں گی ۔