مریم اورنگ زیب دشمنی میں اس حد تک گر سکتی ہیں کسی نے سوچا نہ تھا۔۔۔۔۔ لیگی خاتون رہنما کا تازہ ترین اسکینڈل منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عدالتوں میں زیرسماعت شریف خاندان کے مقدمات سے متعلق غلط خبروں کی بازگشت سپریم کورٹ تک جا پہنچی، معاملے کے پیچھے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا نام آگیا، وزیراطلاعات مبینہ طور پر خبر کا زاویہ تبدیل کرنے کی ہدایات دیتی تھیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مختلف اخبارات میں ہائی کورٹ

یہ بھی پڑھیں:نصرمن اللہ و فتح قریب: سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ، نامور (ن) لیگی رہنما اور ممبر اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کی یہ خبر آپ کا دل خوش کر دے گی
کے فیصلے کے برعکس خبر شائع ہونے کا ذکر کرتے ہوئے جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی آرڈر پڑھ لیں عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر کب پابندی عائد کی؟ جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ کورٹ رپورٹر غلط خبریں نہیں دے سکتا۔اس سے قبل اے آروائی نیوز نے مخصوص واٹس ایپ گروپ کی نشاندہی کچھ عرصہ پہلے کردی تھی، ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں حکومت کے من چاہے نمائندوں کا مخصوص واٹس ایپ گروپ سرگرم ہے۔معاملے کے پیچھے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نام آگیا، ذرائع کہتے ہیں کہ مریم اورنگزیب خبروں کا زاویہ بدلنے کے لیے بھی ہدایات دیتی رہی ہیں۔عدالت میں کارروائی کچھ ہوئی اور میڈیا پر خبریں کچھ اور دکھائی گئیں، مرضی کی خبر کیسے چلانی ہے؟ اس حوالے سے مخصوص واٹس ایپ گروپ پر مریم اورنگزیب ہدایات دیتی تھیں۔اس گروپ پر مریم اورنگزیب کی ہدایت موجود ہے کہ خبرکا اینگل پسند نہیں آیا کچھ نیا لاؤ،اس مخصوص واٹس ایپ گروپ کے ذریعے من

یہ بھی پڑھیں:اکبر بگٹی مرحوم میر ظفراللہ جمالی کو اپنے بیٹوں کا قاتل سمجھتے تھے ، چوہدری شجاعت حسین کی صلح صفائی کی کوششوں پر بلوچ سردار نے کیا خوفناک شرط رکھی جسکا سن کر جمالی صاحب کے پسینے چھوٹ گئے تھے ۔۔ کتاب سچ تو یہ ہے سے ایک خصوصی اقتباس ملاحظہ کیجیے
پسند خبریں میڈیا میں فیڈ کرائی جاتی ہیں۔واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے نوازشریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں تقریر نشر کرنے کی پابندی کا کہیں تذکرہ ہی نہیں ہے۔جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ یہ بات ناقابلِ تسلیم ہے کہ عدالتی رپورٹر غلط خبر دے سکتا ہے کسی نے اصل خبر کو تبدیل کر کے یہ خبر میڈیا کو دی۔(م،ش)
یہ بھی پڑھیں:جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سبھی سیاستدان اپنے جھنڈے سے (ن) لیگ کا ڈنڈا نکال کر کسی اور کا ڈنڈا ڈالنے والے ہیں۔۔۔۔۔یہ عجیب و غریب پیشگوئی کئی ہفتے قبل کس شخصیت نے اور کیوں کی تھی ؟ پڑھیے ایک حیران کن خبر