یہ لوگ کسی ایک کے ہو کر نہیں رہ سکتے۔۔۔ یہ بات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کس کے بارے میں کہہ ڈالی؟ جانیے

یہ لوگ کسی ایک کے ہو کر نہیں رہ سکتے۔۔۔ یہ بات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کس کے بارے میں کہ ڈالی؟ جانیے
لاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے جج کے گھر پر فائرنگ بہت افسوسناک واقعہ ہے، جن لوگوں نے اس حرکت کے ذریعے ڈرانے یا دھمکانے کی کوشش کی ،
ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا
انہیں کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے۔لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میرا حلقہ اب 6 حلقوں میں بٹ گیا مگر میرا دل ریلوے کے لوگوں کیساتھ ہے، پاکستان میں بہت سے تجربات ہوئے چاہتا ہوں کہ بروقت اور شفاف الیکشن ہوں۔اُن کا کہنا تھا کہ سیاست میں جس قسم کی انجینئرنگ ہورہی ہے وہ پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی سازش ہے، پارٹیاں بدلنےوالے اپنوں کے نہیں ہوسکے وہ کسی اور کے کیا ہوں گے کیونکہ وفاداریاں بدلنے والے جس جماعت سے بھی ہوں ایسے لوگوں کے نام تاریخ میں یاد نہیں رکھےجاتے۔ایازصادق کا مزید کہنا تھا کہ نظام کی اپ گریڈیشن سے ریلوے کی کارکردگی بہتر ہوئی اور اب محکمے کی آمدنی 40 سے 45 کروڑ تک پہنچ چکی، مجھ سے زیادہ ریلوے پر کوئی تنقید نہیں کرتا تھا کیونکہ خواہش ہے کہ ادارہ بہتر ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری کنٹرول میں رہتے ہوئے بھی اداروں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، ریلوے کا محکمہ اپنے ریٹائرڈملازمین کو خود پنشن دیتا ہے، حکومت کو چاہئے دیگر اداروں کی طرح ریلوے ملازمین کو بھی سرکاری ادارے سے پینشن ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی
ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ اسی طرح کام کرتا رہا تو 15سے20 سال میں ہمارا شمار اُن ممالک میں ہوگا جن کا شمار دنیا کے پاس ریلوے کا بہترین نظام موجود ہے۔واضح رہے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر گذشتہ رات اور آج صبح فائرنگ کے واقعات پیش آئے تھے، رات کو نامعلوم افراد نے اُن کے گھر کے مرکزی دروازے پر فائرنگ کی تھی جبکہ صبح باورچی خانے کی کھڑکی پر گولی فائر کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات
یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے
ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے