عمران پر ان کی والدہ 7آسمان دور بیٹھ کر بھی فخر کرتی ہوں گی مگر سلیم لفافی کو معلوم نہیں کہ۔۔۔ چوہدی غلام حسین بھی کپتان کا دفاع کرنے میدان میں آگئے، سب کے سامنے زلیل کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سلیم لفافی کو شاید یہ معلوم نہیں کہ اگر کردار میں گھٹیا پن اور اعمال میں لفافہ ہو تو ماں کی دعا میں اثر نہیں رہتا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے سلیم صافی کو لفافہ صحافی قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام

میں چوہدری غلام حیسن نے سلیم صافی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلیم لفافی کو شاید یہ معلوم نہیں کہ اگر نیت میں کھوٹ ہو، دل میں فتنہ ہو، کردار میں گھٹیا پن ہو، اعمال میں کرپشن اور لفافہ ہو تو ماں کی دعا میں اثر نہیں رہتا۔ وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ عمران خان پر تو ان کی والدہ 7 آسمان دور بیٹھ کر بھی فخر کرتی ہوں گی ۔سلیم لفافی کو شاید یہ معلوم نہیں کے اگر نیت میں کھوٹ ہو، دل میں فتنہ ہو، کردار میں گھٹیا پنہ ہو، اعمال میں کرپشن اور لفافہ ہو تو مان کی دعا میں اثر نہیں رہتا۔عمران خان پر تو ان کی والدہ 7 آسمان دور بیٹھ کر بھی فخر کرتی ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سلیم صافی نے متنازع بیان دیا تھا کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا کیونکہ اس کی ماں دعا کے لئے زندہ نہیں مگر میری زندہ ہے۔ تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والے تجزیہ کار و کالم نگار سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی خان سے نہیں ڈرتا ، دعا کے لئے میری ماں زندہ ہے تاہم خان کی ماں زندہ نہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سلیم صافی کو اس متنازع بیان کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم اب سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے سلیم صافی کی ٹھیک ٹھاک کلاس لی ہے۔