وہ آصف غفور تھے۔۔۔!!! گُل بخاری کا رنگ پیلا پڑھ گیا، نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا آتے ہی بڑا کھڑاک ، موصوفہ کی خوشیاں چند لمحوں میں ہی ماند پڑ گئیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آج اس وقت سوشل میڈیا پ ہلچل کا سماں تھا جب یہ خبر سامنے آئی کہ میجر جنرل آصف غفور کا آئی ایس پی آر سے تبادلہ کر یا گیا ہے اور انکی جگہ میجر جنرل بابر افتخار کو آئی ایس پی آر کی کمان سونپ دی گئی۔

سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کی جانب سے سابقہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو خراج تحسین پیشش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، لیکن معروف خاتون صحافی گُل بخاری بھی اس خبر پر پیچھے نہ رہی اور حیران کُن رد عمل دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گُل بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’میں نے اتنا جشن اور خوشی کا سما ٹوئٹر پہ کبھی نہیں دیکھا‘‘۔

گُل بخاری کے اس بیان پر نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی میدان میں آگئے اور موصوفہ کی طبیعت ٹھیک ٹاک طریقے سے صاف کر دی، گل بخاری کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا ’’ کتنی شرم کی بات ہے ، یہ ایک مختصر خوشی اور ہنسی ہے جو کہ بہت جلد ختم ہوجائے گی ‘‘۔