You are here
Home > پا کستا ن > نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بیٹوں اور بیٹیوں سمیت جیل، ملکی و غیر ملکی جائیدادیں ضبط اور۔۔۔۔ مایوسی کے دنوں میں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے جیسی خبر آگئی

نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بیٹوں اور بیٹیوں سمیت جیل، ملکی و غیر ملکی جائیدادیں ضبط اور۔۔۔۔ مایوسی کے دنوں میں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے جیسی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی و غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم

یہ بھی پڑھیں:کرپشن کیسز پر سزا یقینی ۔۔۔۔مگر صرف نواز شریف سزا نہیں پائیں گے ایسے ایسے پردہ نشین سزا پائیں گے کہ میاں صاحب بھی حیران رہ جائیں گے ۔۔۔۔۔ شریفوں اور انکے حواریوں کو ڈرا دینے والی تحریر سامنے آ گئی

اسی ماہ سنایا جائے گا۔ اپنے بیان میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے کے وقت ریحام خان اور الیکشن کے وقت پیرنی سے شادی کرلی، عمران خان کو آئندہ الیکشن میں بھی کچھ بھی نہیں ملے گا، سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دامادکیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی اور غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سےقبل سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی و غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔

ہفتہ کو اپنے بیان میں سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے کےوقت ریحام خان اور الیکشن کے وقت پیرنی سے شادی کرلی، عمران خان کو آئندہ الیکشن میں بھی کچھ بھی نہیں ملے گا،سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دامادکیپٹن(ر)صفدر ایک ماہ جیل میں ہوں گے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو عدم حاضری پر سزا ہو گی، نواز شریف کی ملکی اور غیر ملکی جائیداد قرقی کا حکم اسی ماہ سنایا جائے گا۔احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا۔نیب نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کیے ہیں جن میں شریف خاندان کے خلاف تین اور اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو 19 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر فلیگ شپ ریفرنس پر مختصر سماعت کے بعد ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں


Top