حیران کن خبر: بیوی کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالے ایس ایس پی کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ جان کر ہر کوئی توبہ توبہ کرے گا

لاہور(ویب ڈیسک) ایس ایس پی کو بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ایف آئی اے نے ایس ایس پی جنید ارشد کو گرفتار کرنے کے لیے گھر پر چھاپہ مارا لیکن جنید ارشد فرار ہو نے میں کامیاب، ٹیموں نے تعاقب شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق

ایس ایس پی جنید ارشد نے اپنی اہلیہ کی نا زیبا تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں جس پر انکی اہلیہ نے اپنے شوہر جنید ارشد پر ایف آئی اے تھانہ میں مقدمہ درج کر دیا تھا۔ جنید ارشد مقدمے کی سماعت میں پیش نہیں ہوئے تھے جس پر انہیں اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایف آئی اے کے اہلکاروں نے ڈیفنس میں واقع انکی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تو وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تا ہم ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ انکے تعاقب کے لیے ٹیمیں تیار کر لی گئی ہیں اور امید ہے کہ انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔