اناللہ و ان الیہ راجعون: لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کی ساس انتقال کر گئیں ،لیگی رہنما نے پرول پرر ہائی کیلئے درخواست دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کی ساس انتقال کر گئیں،لیگی رہنما نے نماز جنازہ

میں شرکت کیلئے پرول پر رہائی کیلئے درخواست دیدی،سعد رفیق نے پرول پر3 دن کیلئے رہائی کی درخواست دی۔