مولوی خادم حسین رضوی کے خلاف کیس بند کر دیئے جائیں کیونکہ ۔۔۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عدلیہ کو حیران کن مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے سربراہ خادم حسین رضوی نے سیاست میں گالم گلوچ اور تقریر میں نامناسب الفاط کو فروغ دیا ہے اور اب خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی سے قبل دیکھنا ہوگا کہ آیا اس کی کوئی حیثیت ہے یا نہیں، اگر توہین عدالت کی
کاروائی عمل میں لائی گئی تو یہ تحریک لبیک کے سربراہ کو لیڈر بننے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہو گا: افتخار احمد چوہدریسابق چیف جسٹس نے علامہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی جانب سے کی جانے والی توہین آمیز تقاریر کے حوالے سے سابق چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی جانب سے علامہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کی مخالفت کی گئی۔افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی سے قبل دیکھنا ہوگا کہ آیا اس کی کوئی حیثیت ہے یا نہیں۔ علامہ خادم حسین رضوی یقینی طور پر قابل احتساب ہے، لیکن ان کی رائے میں اس کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ اعلی عدلیہ اتنا بڑا ایکشن لے۔ افتخار چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ اگر توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی گئی تو یہ تحریک لبیک کے سربراہ کو لیڈر بننے کا موقع فراہم کرنے کے مترادف ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:یورپ کی مشہور زمانہ چالیس کنواریوں کی خوشبو رکھنے والی شراب ۔۔۔۔۔مگر یہ شراب دراصل کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:آج کی بڑی خبر : نواز شریف نے ہم کو دھوکہ دیا ہے اس لیے ہم اب (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے اہم ترین سیاست دان نے علمِ بغاوت بلند کر دیا

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا