سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو کیا شرمناک کام کرنے پر مجبور کیا جا رہاہے ۔۔۔؟ ناقابل یقین انکشاف ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹا ؤن نے شریفوں کے چہرے سے شرافت کا نقاب اتار دیا تھا ، انہوں نے طلم و بربریت کی ایسی داستان رقم کردی کہ جمہوری حلقوں کا سر بھی شرم سے جھک گیا ،اور اب سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کو دیت کے لیے مجبورکئیے جانے کا انکشاف ،ہوا
ہے نہ لینے کی صورت میں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 17جون 2014کو پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی رہائش گا ہ کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کے معاملے پر پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنا ن میں تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں 14کارکنان شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔طاہر القادری اور متاثرین کے بارہا احتجاج کے بعد بھی چار سال گزر گئے لیکن نہ تو ذمہ داروں کا تعین ہوا اور نہ ہی لواحقین کو انصاف ملا۔نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کو پنجاب حکومت کی جانب سے دیت لینے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے جبکہ متاثرین نے کسی بھی قسم کی سودے بازی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے انصاف مانگا ہے اور وہ انصاف کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔دوسری جانب رانا ثنا اللہ نے ماڈل ٹاؤن کے متاثرین سے رابطے میں ہونے کی تصدیق کی ہے۔خیال رہے کہ اس معاملے میں وزیرا علیٰ پنجاب اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے انتہائی نامناسب اور گھٹیا آپریشن کا حکم دیا تھا جس میں کئی مظلوم انسان اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے


یہ بھی پڑھیں: جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:یورپ کی مشہور زمانہ چالیس کنواریوں کی خوشبو رکھنے والی شراب ۔۔۔۔۔مگر یہ شراب دراصل کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:آج کی بڑی خبر : نواز شریف نے ہم کو دھوکہ دیا ہے اس لیے ہم اب (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے اہم ترین سیاست دان نے علمِ بغاوت بلند کر دیا

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا