You are here
Home > پا کستا ن > مریم آپا تمہیں سمجھنا چاہیے تھا کہ ۔۔۔ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے لاڈو رانی کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی آگ بگولہ ہو گئے

مریم آپا تمہیں سمجھنا چاہیے تھا کہ ۔۔۔ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے لاڈو رانی کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی آگ بگولہ ہو گئے

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کہا کہ مریم آپا کو سمجھنا چاہیے کہ نمبر گیم تھا، وہ اس وقت انتہائی دکھی ہیں ان کابرانہیں منانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایکسپوسینٹر کراچی میں سولویں انٹرنیشنل

ٹریڈ اینڈ انڈسٹری فیئیر کا افتتاح کیا، بڑئی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ نے بڑئی برائی کو ختم کرنے کے لئے چھوٹی برائی سے ہاتھ ملانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔سینیٹ الیکشن کے حوالے سے انھوں نے مریم اورنگزیب کو آپا قرار دے کر کہا کہ مریم آپا اس وقت انتہائی دکھی ہیں ان کابرانہیں منانا چاہیے، ان کو سمجھنا چاہیے کہ نمبر گیم تھا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں لیکن مخالفین کو وہ عدالتیں چاہئیں جو بے نظیر کے خلاف فیصلے دیا کرتی تھی، انہوں نے 50روپے نہیں بلکہ 500 ارب کی کرپشن کی۔پی ایس ایل کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ مختلف پراجیکٹس میں بہت تاخیرکی جارہی ہے ، پی ایس ایل کےفائنل کا انعقاد ہونے جارہا ہے ، اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونگی، ٹکٹس کی فروخت سے لیکر میچ کے اختتام تک تعاون کی ضرورت ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شائقین کوپارکنگ کی سہولت دی جائے وہی پارکنگ کی جائے ، اسٹیڈیم میں پہنچانے کیلئے فری شٹل سروس چلائی جائیگی، شائقین کو پارکنگ سے شٹل سروس اسٹیڈیم پہنچائے گی۔انھوں نے اہل کراچی کو مشورہ دیا کہ فائنل والے دن شہریوں کو صبر، برداشت اور حسن سلوک کا مظاہرہ کرنا ہوگا، دنیا بھر کو کراچی اور پاکستان کا مثبت چہرہ دکھائیں گے، اسٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونگی، سپورٹ اور تعاون کریں۔

یہ بھی پڑھیں: جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:یورپ کی مشہور زمانہ چالیس کنواریوں کی خوشبو رکھنے والی شراب ۔۔۔۔۔مگر یہ شراب دراصل کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:آج کی بڑی خبر : نواز شریف نے ہم کو دھوکہ دیا ہے اس لیے ہم اب (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے اہم ترین سیاست دان نے علمِ بغاوت بلند کر دیا

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا


Top