آج سیاستدانوں کو جوتے پڑ رہے ہیں اس کے بعد کس کی باری ہے ۔۔۔؟طلال چوہدری نے معنی خیز انداز میں کسے دھمکی دے ڈالی ؟دھماکہ خیز خبر آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) آج سیاستدانوں کوجوتے پڑ رہے ہیں، کل کسی آئینی ادارے کے فردکوبھی جوتا پڑ سکتا ہے،جوتے پھینکنے اور مارنے کی غلط روایت ہے اس کی مذمت کرتا ہوں،اس کے خلاف قانون سازی کی جانی چاہیے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا بیان ،تفصیلات کے مطابق انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پرجوتا پھینکے جانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا
کہ آج سیاستدانوں کوجوتے پڑ رہے ہیں۔کل کسی آئینی ادارے کے فرد کوبھی جوتا پڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئینی اداروں کے افراد کیخلاف بھی ایسا احتجاج ہوا توکیا ہوگا؟ انہوں نے کہاکہ جوتے پھینکنے اور مارنے کی غلط روایت ہے اس کی مذمت کرتا ہوں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جانی چاہیے۔ سیاسی جماعتوں کوایسے لوگوں کیخلاف اکٹھا ہونا چاہیے۔دوسری جانب وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آئینی ادارے کے سربراہ کوجوتا پڑنے کے بیان دینے کی تردیدکرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل سے غلط بیان چلانے پرآن ایئرمعذرت کامطالبہ کردیا۔انہوں نے کہاکہ میں نے اپنے بیان میں سربراہ کا لفظ نہیں بلکہ فرد کا لفظ استعمال کیا تھا۔ جس پرنجی ٹی وی کی نیوز اینکرنے معذرت بھی کی۔دوسری جانب نواز شریف کو جامعہ نعیمیہ میں جوتا مارنے والا نواز شریف کا ووٹر نکلا۔منور کے بھائی کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں منور نےکس وجہ سےنوازشریف کی طرف جوتااچھالا،ہمارا پورا خاندان مسلم لیگ (ن) کاووٹرہے۔تفصیلات کے مطابق کل سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو لاہور میں جامعہ نعیمیہ کے دورے کے موقع پر ایک شخص کی جانب سے جوتے کا نشانہ بنایا گیا۔جس وقت سابق وزیر اعظم خطاب کے لیے ڈائس پر پہنچے تو منور نامی ایک شخص نے سابق وزیر اعظم کو جوتا دے مارا۔جس کے بعد اسے گرفتار کر کے تھانہ گڑھی شاہو منتقل کر دیا گیا۔اس حوالے سے اس کے بھائی نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ نوازشریف پر جوتا اچھالنےوالےمنورکاتعلق مظفرگڑھ سے ہے۔نورحسین بستی جام والاکارہائشی ہے۔منور کی گرفتاری پر والدہ سخت بیمارہیں،منورحسین 10 ماہ سےگھرنہیں آیا۔ اس موقع پر منور کے بھائی کا کہنا تھا کہ علوم نہیں منور نےکس وجہ سےنوازشریف کی طرف جوتااچھالا،ہمارا پورا خاندان مسلم لیگ (ن) کاووٹرہے

یہ بھی پڑھیں: جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:یورپ کی مشہور زمانہ چالیس کنواریوں کی خوشبو رکھنے والی شراب ۔۔۔۔۔مگر یہ شراب دراصل کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:آج کی بڑی خبر : نواز شریف نے ہم کو دھوکہ دیا ہے اس لیے ہم اب (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے اہم ترین سیاست دان نے علمِ بغاوت بلند کر دیا

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا