You are here
Home > پا کستا ن > اکمل برادران اور شریف برادران ۔۔۔سیاست اور کرکٹ میں اجارہ داری بنانے والے بھائیوں کے حوالے سے دلچسپ رپورٹ ملاحظہ کیجئے

اکمل برادران اور شریف برادران ۔۔۔سیاست اور کرکٹ میں اجارہ داری بنانے والے بھائیوں کے حوالے سے دلچسپ رپورٹ ملاحظہ کیجئے

لاہور (ویب ڈیسک) اکمل برادران کرکٹ میں کافی عرصے سے اپنی خراب پرفارمنس کے باوجود گاہے بگاہے قومی ٹیم میں نظر آتے رہتے ہیں اور دوسری طرف کئی دہائیوں سے ملک پر حکومت کرنے والے شریف برادران بھی پنجابی ووٹ کی آڑ میں پورے پا کستان کو اپنے زیر سایہ کر کے اسے ناکام

ریاست بنانے پر تلے ہیں ایسے میں معروف صحافی عرفان اطہر قاضی کا اپنے ایک کالم میں کہنا ہے کہ پتہ نہیں کرکٹ میں اکمل براداران اور سیاست میں شریف براداران کی اجارہ داری کب ختم ہو گی۔تفصیلات کے مطابق معرو ف کالم نگار عرفان اطہر قاضی نے اپنے ایک کالم ’دیکھو تبدیلی آ گئی‘ میں لکھا ہے کہ سابق وزیر اعطم نواز شریف تیس سال اقتدار میں رہنے کے بعد اب انقلاب لانے کی باتیں کرتے ہیں۔عرفان اطہر کا مزید لکھنا تھا کہ میاں صاحب نے 70سالہ نظام کے خلاف اعلان بغاوت کر دیا ہے۔ بہتر تھا اگر نواز شریف اعلان بغاوت کرتے ہوئے ا ن 70سالوں میں سے اپنے اقتدار کے 35سال مائنس کر دیتے۔لیکن پتہ نہیں کرکٹ میں اکمل براداران اور سیاست میں شریف براداران کی اجارہ داری کب ختم ہو گی۔کیونکہ نواز شریف 35سال اقتدار میں رہنے کے بعد ایک بار پھر سے انقلاب لانے کی باتیں کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ معروف صحافی عرفان اطہر قاضی کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں کرکٹ میں اکمل براداران اور سیاست میں شریف براداران کی اجارہ داری کب ختم ہو گی۔تفصیلات کے مطابق معرو ف کالم نگار عرفان اطہر قاضی نے اپنے ایک کالم ’دیکھو تبدیلی آ گئی‘ میں لکھا ہے کہ سابق وزیر اعطم نواز شریف تیس سال اقتدار میں رہنے کے بعد اب انقلاب لانے کی باتیں کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں: جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان سے دھاندلی کی رخصتی کی خبر آ گئی ۔۔۔الیکشن 2018 کو شفاف بنانے کے لیے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیا شاندار قدم اٹھا لیا ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں:یورپ کی مشہور زمانہ چالیس کنواریوں کی خوشبو رکھنے والی شراب ۔۔۔۔۔مگر یہ شراب دراصل کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں:آج کی بڑی خبر : نواز شریف نے ہم کو دھوکہ دیا ہے اس لیے ہم اب (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے ، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے اہم ترین سیاست دان نے علمِ بغاوت بلند کر دیا

یہ بھی پڑھیں:جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا رسید کرنے والا دراصل کون نکلا ۔۔۔؟ اصلیت جان کر پٹواریوں اور قیمے والے نان کے شیدائیوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کو دل چاہے گا


Top