نواز شریف اور شہباز شریف میں کس بات کا اختلاف ہے اور چھوٹے میاں کیا چاہتے ہیں؟ تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کا ناقابل یقین دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کارحفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ نواز شریف اورشہباز شریف میں فرق ہے ،شہباز شریف سمجھوتہ پسند کرتے ہیں لیکن نواز شریف کچھ اصولوں پر جگہ دینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ برطانوی پولیس

نے اس دفعہ بانی متحدہ کو پوری جانچ پڑتال اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پکڑا گیاہے اور اب ان کا بچ نکلنا مشکل ہے ۔حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان نے کمال مہارت سے ایک ایشو کواٹھا دیاہے ، جولوگ اس وقت حکومت کے مخالف ہیں ، وہ ہر وہ چیز جو کہ ان کے جذبات کوسامنے لیکر آئے ، وہ اس کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اگر مخمصے کا شکار بھی ہوں لیکن کارکن کسی مخمصے کا شکار نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اورشہباز شریف میں فرق ہے ،شہباز شریف سمجھوتہ پسند کرتے ہیں لیکن نواز شریف کچھ اصولوں پر جگہ دینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ نے اس دفعہ بانی متحدہ کو پوری جانچ پڑتال اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پکڑا گیاہے اور اب ان کا بچ نکلنا مشکل ہے ۔حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان نے کمال مہارت سے ایک ایشو کواٹھا دیاہے ، جولوگ اس وقت حکومت کے مخالف ہیں ، وہ ہر وہ چیز جو کہ ان کے جذبات کوسامنے لیکر آئے ، وہ اس کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اگر مخمصے کا شکار بھی ہوں لیکن کارکن کسی مخمصے کا شکار نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اورشہباز شریف میں فرق ہے ،شہباز شریف سمجھوتہ پسند کرتے ہیں لیکن نواز شریف کچھ اصولوں پر جگہ دینے کیلئے تیار نہیں ہیں۔