جسٹن ٹروڈو کے دیس سے پاکستانی طلباء وطالبات کے لیے تحفے جیسے خبر : کنیڈین حکومت نے شاندار ویزا پروگرام کا اعلان کر دیا

اوٹاوا(ویب ڈیسک)کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔ وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے، ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا۔