You are here
Home > پا کستا ن > بڑی خبر: قومی و صوبائی اسمبلیاں تحلیل، الیکشن کمیشن نے واضح طور پر اعلان کر دیا

بڑی خبر: قومی و صوبائی اسمبلیاں تحلیل، الیکشن کمیشن نے واضح طور پر اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ انتخابی اصلاحات بل 2017 کے تحت 31مئی تک قومی و تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کردی جائینگی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل 2017کے تحت اسمبلیوں کو تحلیل کرنےکے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی 31مئی کو تحلیل کر دی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی 31مئی کو تحلیل کی جائے گی جبکہ خیبر پختونخواہ ،بلوچستان اور سندھ کی صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی تاریخ 28مئی مقرر کی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کو قبل از وقت تحلیل کر نے کی تجویز دے تھی، جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔

Top