You are here
Home > پا کستا ن > گاڈ فادر کے بعد مسٹر ٹین پرسنٹ کی شامت آ گئی ،دسمبر میں عمران خان کیا کھڑاک کرنے والے ہیں ، اعلان ہو گیا

گاڈ فادر کے بعد مسٹر ٹین پرسنٹ کی شامت آ گئی ،دسمبر میں عمران خان کیا کھڑاک کرنے والے ہیں ، اعلان ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کا سندھ میں کرپشن کے خلاف مارچ کا اعلان، سندھ میں آصف زرداری کے خلاف تحریک کی منظوری، پہلا 3 روزہ مارچ دسمبر کے پہلے عشرے میں ہو گا۔

مارچ کی قیادت عمران خان سمیت سینئر لیڈرشپ کرے گی۔ پہلے تین روزہ مارچ میں دو جلسے شامل ہوں گے اور اسے 2 ڈویژنوں کے شہروں میں سے گزرا جائے گا۔ بعد میں دیگر شہروں میں مارچ کے دوران پی ٹی آئی کی قیادت کرپشن کے خلاف محاذ کھولے گی۔ کرپشن کے خلاف مارچ میں عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد سینئر رہنماء شرکت کریں گے۔(ش س م۔ ح)

Top