You are here
Home > پا کستا ن > 9 نومبر کو یوم اقبال کی چھٹی ہو گی یا نہیں ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

9 نومبر کو یوم اقبال کی چھٹی ہو گی یا نہیں ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوم اقبال پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی،وزیرداخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کردی .

ذرائع کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کے لیے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کے لیے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی ، وزیر داخلہ نے سمری کو مسترد کردیا، واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یوم اقبال کی چھٹی تین سال قبل منسوخ کی تھی۔(ش س م۔ ح)

Top