لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موجود غیر ضروری ریکارڈ کے حوالے سے شاندار حکم جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک ) ہائی کورٹ کا ایک اور شاندار فیصلہ ،،،لاہورہائی کورٹ نے پنجاب کی تمام ماتحت عدالتوں میں موجود غیر ضروری ریکارڈ تلف کرنے کے لئے ہدایات کر دیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ رولز اینڈ آرڈرز کے مطابق ایک مخصوص دورانیہ کے بعد بعض سول و فوجداری مقدمات کا ریکارڈ رکھنا ضروری نہیں ۔لاہور ہائی کورٹ رولز اینڈ آرڈرز کی متعلقہ دفعات پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے۔ مراسلے میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ریکارڈ کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ رولز اور آرڈرز پر عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے سول و فوجداری مقدمات کا تمام غیر ضروری ریکارڈ کو حسب ضابطہ تلف کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی
یہ بھی پڑھیں:الحمد للہ ۔۔۔ہم نکالتے رہیں گے ۔۔۔ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ بیان
یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر :ڈاکٹر عامر لیاقت سپریم کورٹ میں پیش ،اُنہیں کِس کیس میں طلب کیا گیا؟ جانیے