7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، زیادتی کے بعد قتل کیا نہ زندہ دفن، بلکہ ایسا کام کر ڈالا کہ جان کر آپ کی روح کانپ جائے گی

لاہور(ویب ڈیسک)ٹنڈو اللہ یار خان میں کمسن بچی سے زیادتی کے بعد اسے زندہ جلا دیا،واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث مشکوک محلےدار کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اندرون سندھ کے شہر ٹنڈو اللہ یار میں پیش آیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ بچی کی عمر 7سال ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر عامر لیاقت کی ریحام خان کے بے باک کپڑوں پر سخت تنقید ۔۔۔ جواب میں ریحام خان نے ڈاکٹر صاحب کو کرارا جواب دے دیا ؟ دلچسپ مکالمہ منظرِ عام پرآ گیا

کام پر جانے سے پہلے بچی کا والد بچی کو پڑوسی کے گھر چھوڑ کر گیا تھا۔باپ کے کام پر جانے کے بعد جنسی درندے نے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم نے کمسن بچی کو زندہ جلا دینے کی کوشش کی مگر بچی کی چیخ و پکار پر اہل محلہ نے اسے بچا لیا۔بچی کو تشویشناک حالت میں حیدر آباد کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ۔پولیس کے مطابق بچی کا میڈیکل لے لیا گیا ہے جس کی بنیاد پر تفتیش آگے بڑھائی جائے گی ابھی شک کی بنیاد پر موسیٰ نامی پڑوسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:این اے 154 میں تحریکِ انصاف کی شکست پر ” ریحام خان ” کا ٹویٹر پر اپنے سابقہ شوہر کو ایسا طنز کہ جان آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

یہ بھی پڑھیںنواز شریف ، چوہدری نثار کو پارٹی سے کیوں نہیں نکال رہے؟ دنگ کر دینے والی وجہ سامنے آگئی