پورے ملک میں ولی عہد کی آمد کا چرچا مگر۔۔۔محمد بن سلمان کے ساتھ اور کون کون سی بڑی نامور شخصیات پاکستان آرہی ہیں؟ ناموں بارے اعلان ہوتے ہی عمران خان حیران، سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد سلمان کا ائیرپورٹ


پر استقبال کریں گے جب کہ دورہ پاکستان کے دوران ایک ہزار شخصیات سعودی ولی عہد کے ساتھ ہوں گی۔مہمانوں کے لیے لاہور کے دو بڑے نجی ہوٹلز لے ساتھ ساتھ پنجاب ہاؤس میں بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے پیش نظر ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ حکام نے اسلام آباد میں مخلتف مقامات کا دورہ کیا ہے اور سیکورٹی کا جائزہ بھی لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہےکہ سعودی ولی عہد دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار کریں گے۔جبکہ سعودی وفد کے ارکان اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں قیام کریں گے۔ اس کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو بڑے ہوٹل مکمل اور دو ہوٹل جُزوی طور پر بُک کر لئے گئے ہیں۔محمد بن سلمان کی سکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ محمد بن سلمان کے زیر استعمال فرنیچر
یہ بھی پڑھیں : اے خدا: اگر تو مجھے مل جائے تو میں تمہارے کپڑے دھوکر تمہیں نہلاوں، تمہارے سر میں تیل لگاؤں اور ۔۔۔۔ برائے مہربانی جذباتی ہوئے بغیر یہ ایمان افروز اور سبق آموز واقعہ آخر تک پڑھ کر کوئی نتیجہ اخذ کیجیے گا

یہ بھی پڑھیں : قدرت کے کاموں میں کون دخل دےسکا ہے ؟ ایک انسان کے سر کو دوسرے انسان کے دھڑ پر لگانے کا منصوبہ ناکام ، مگر یہ آپریشن کے دوران نہیں ہوا بلکہ ۔۔۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ اللہ اللہ کر اٹھیں گے
اور دوسرے سامان کے 2 ٹرک بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ سعودی ولی عہد کو اس دورے کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے متعلق تیاریوں کا آغاز کر دیاہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ اس دورے کے دوران تاریخی معاہدوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں ممکنہ معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : 2019 میں دنیا کی تاریخ کا سب سے خوفناک کام اور تاریخ کی سب سے بڑی انقلابی دریافت کی پیشگوئیاں جو سن 1555 میں کی گئی تھیں ۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر پڑھیے
یہ بھی پڑھیں : قصور میں درخت سے لٹکتی 24 سالہ لڑکے اور 20 سالہ لڑکی کی لاشیں ، لڑکی کس چکر میں وہاں پہنچی ، لاشوں کے پاس کھڑا رکشہ کس کا تھا ؟ مرنے سے ایک روز قبل لڑکے کی بہن نے اسے کیا نصیحت کی تھی ؟ افسوسناک انکشافات