بریکنگ نیوز: ن لیگ والے لٹ گئے برباد ہوگئے ۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین حلقے میں جیتی ہوئی نشست بھی ہاتھ سے نکل گئی ، دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کامیاب قرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 123 میں الیکشن کمیشن نے دوبارہ نتائج جاری کر دیئے ، جس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سونیا علی کامیاب قرار ہو گئی ہیں،
پنجاب میں مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جہاں ، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کامیاب قرار ہو گئی ہیں، پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 123 میں الیکشن کمیشن نے دوبارہ نتائج جاری کر دیئے ، جس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سونیا علی کامیاب قرار ہو گئی ہیں، سونیا علی نے مسلم لیگ ن کے میر قطب علی شاہ کی جیت کو چیلنج کیا تھا ، جس پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ گنتی کرانے کا حکم دیا تھا ، جو اب مکمل ہو گئی ہے ، اور پی ٹی آئی کامیاب ہوگئی ہے ، یہ یقیننا ن لیگ کیلئے ایک بڑا جھٹکا ہے ،