لاہور:حساس ترین مقام سے مشکوک شخص گرفتار،یہ کس ملک کا شہری تھا اور اسکی جیبوں سے کیا کچھ نکل آیا؟دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے ایک مشکوک بھارتی باشندے کو حراست میں لیا گیا۔ گرفتار شخص کو تھانہ پرانی انارکلی کے حوالے کردیا گیا۔متضاد بیانات پر اسے گرفتار کیا گیا۔ رحمی لال نامی شخص سے بھارتی، امریکی اور سعودی عرب کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ رحمی لال اپنا مسلم نام سلامت بتاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم کا کہنا تھا کہ اسکا ہائیکورٹ میں کیس چل رہا ہے جبکہ 1981ء میں کچھ لوگ اسے پکڑ کر پاکستان لے آئے، اسکی والدہ کا نام گائتری دیوی اور والد کا دھرمیندر لال ہے۔ وہ پاکستان میں مسلمان ہوا اور اسکے دو بچے بھی ہیں، گرفتار شخص کا مزید کہنا ہے کہ واپس بھارت جانا چاہتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے ایک مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار شخص کو تھانہ پرانی انارکلی کے حوالے کردیا گیا۔متضاد بیانات پر اسے گرفتار کیا گیا۔ رحمی لال نامی شخص سے بھارتی، امریکی اور سعودی عرب کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ رحمی لال اپنا مسلم نام سلامت بتاتا ہے۔ اسکا کہنا ہے کہ اسکا ہائیکورٹ میں کیس چل رہا ہے جبکہ 1981ء میں کچھ لوگ اسے پکڑ کر پاکستان لے آئے، اسکی والدہ کا نام گائتری دیوی اور والد کا دھرمیندر لال ہے۔ وہ پاکستان میں مسلمان ہوا اور اسکے دو بچے بھی ہیں، گرفتار شخص کا مزید کہنا ہے کہ واپس بھارت جانا چاہتا ہوں۔