پاکستانیوں حوصلہ رکھو: نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی سابق چیف جسٹس کے نقش قدم پر چل نکلے،ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ دنگ رہ گئے

لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی سابق چیف جسٹس کے نقشے قدم پر چل نکلے۔ایسا کام کر ڈالا کہ لوگ دنگ رہ گئے۔ پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج لاہورمیں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ مقدمات کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج لاہورمیں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ مقدمات کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہو گی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ حلف اٹھانے کے بعد آج پہلی بار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے،چیف جسٹس پاکستان مقدمات کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے ۔