بڑی سیاسی خبر : (ق) لیگ اور تحریک انصاف میں دوریاں ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اچانک بڑا فیصلہ کر لیا ، آج کیا بڑا ہونے ہونے والا ہے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک )لاہوریوں ہوجاؤتیار ۔ آج وزیراعظم عمران خان کے لاہور آنے کا امکان ہے ۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے ہر لاہور آئیں گے۔ وہ لاہور میں پنجاب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔ تمام محکموں کے حوالے سے

وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ بھی دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے آج لاہور آنے کا امکان ہے۔ ایک روزہ دورے کے دوران وہ پنجاب کابینہ کی صدارت کریں گےاورتمام محکموں سے بریفنگ لیں گے جبکہ وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر چوہدری سرور سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اسکے علاوہ عمران خان اتحادیوں سے بھی ملیں گے اور انکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ وزیر اعظم کی ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے متاثرہ خاندان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کے لاہور آنے کا امکان ہے ۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے ہر لاہور آئیں گے۔ وہ لاہور میں پنجاب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔ تمام محکموں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ بھی دی جائے گی ۔