سیگریٹ کیوں نہیں دیا ؟ دوست نے دوست کو ایسی شرمناک سزا دے دی جو کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) کہتے ہیں برداشت کی حد جب ختم ہو جائے تو وہ ہوش کو بھی گنوا دیتا ہے ،، ایسا ہی کچھ سکھر میں ہوا ،، جہاں افسوسناک واقعہ پیش آیا،، سگریٹ نہ دینے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر زخمی کردیا، پولیس نے دونوں دوستوں کو گرفتار کرلیا،،
سکھر میں سگریٹ نہ دینے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر زخمی کردیا، پولیس نے دونوں دوستوں کو گرفتار کرلیا،، تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے سائٹ ایریا میں دوست نے دوست پر محض اس بات پر فائرنگ کردی کہ اس نے سگریٹ دینے سے منع کردیا تھا،، خالد نامی نوجوان نے طیش میں آکر اپنے دوست فدا کو گولی مار کر زخمی کردیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمی کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا،، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ، سائٹ پولیس نے دونوں دوستوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،، اس سے قبل بھی کئی بار ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں کہ چھوٹی کی باتوں پر دوستوں کے درمیان جگھڑا ہوا،، اور قتل کر دیا گیا،،