بریکنگ نیوز: افسوسناک تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک)گارڈن ٹاﺅن پولیس سٹیشن میں اے ایس آئی نےموت کو گلے لگایا لیا ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق گارڈن ٹاﺅن پولیس سٹیشن کے اے ایس آئی عبدالمجید نے خودسوزی کرلی ہے،اے ایس آئی عبدالمجید نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس

نے لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔