You are here
Home > noinstant > افسوسناک خبر

افسوسناک خبر

جمرود (ویب ڈیسک) جمرود میں پاکستان کے قومی فٹ بالر جنید خان کو فائرنگ کر کے زندگی سے محروم کر دیا گیا۔ مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا میچ کھیلے گیا تھا جہاں سے واپسی پر ملزمان نے گھات لگا کر جنید خان کو زندگی سے محروم کر دیا۔

دوسری جانب دوستوں کا کہنا ہے کہ چند روز قبل جنید خان کے بھائی کا جھگڑا ہوا تھا جس کے جواب میں مخالفین نے فائنگ کرکے زندگی سے محروم کرد یا۔ جنید قومی فٹ بال چیمپئن شپ، 2009 میں بھارتی کلب کے خلاف میچ اور دبئی میں انٹرنیشنل کلب ایونٹ بھی کھیلا تھا۔ کے پی کی طرف سے نیشنل چیمپئن شپ بھی کھیل چکے ہیں۔


Top