بریکنگ نیوز: کراچی میں جماعت اسلامی پر کی ریلی میں بم دھماکہ ۔۔۔ انتہائی افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ سنا گیا ہے ، دھماکہ جماعت اسلامی کی کشمیر کے سلسلے میں ریلی میں ہوا ہے جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکےمیں3افرادکےزخمی ہونےکی اطلاع ہے ، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب دھماکا ہوا دھماکے

میں 10 افراد زخمی ہو چکے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو حکام دھماکے سے قریبی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے،ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کرفرار ہوا حملہ جماعت اسلامی کی یوم استحصال کشمیر ریلی میں ہوا عینی شاہد کے مطبابق ریلی بیت المکرم مسجد سے حسن اسکوائر کی جانب جارہی تھی جبکہ دھماکا حافظ نعیم الرحمان کی تقریر کے دوران ہوا،