فلم انڈسڑی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں۔۔!! لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی خوبصورت اداکارہ کے انتقال کی خبر آگئی

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) رواں پاکستان سمیت دیگر ممالک کی شوبز انڈسٹری کے لئے اچھا ثابت نہیں ہورہا، کئی مشہور شوبز سٹارز دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں،جس کی وجہ سےفلم انڈسڑی کی خوشیاں غم میں بد گئیں، اب ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ کا انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شوبز سٹارز کے لئے رواں سال

ناساز ثابت ہورہا ہے جس کی وجہ سے فلموں اور ڈراموں میں کام کا سلسلہ روکا ہوا ہے،اموات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلے بالی ووڈ کے نامور اداکار رشی کپور،عرفان خان اور شوشانت سنکھ کا اپنی زندگی سے خاتمہ،شوبزانڈسٹری نے وابستہ لوگ بھی 34 سالہ شوشانت کی موت کی خبر سن کر حیران رہ گئے تھے،اب ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ پیرس میں انتقال کر گئیں۔ مشہور ہالی ووڈ فلم ‘گون ود دا ونڈ’سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ کی عمر104 برس تھی۔1939 کی فلم ‘گون ود دا ونڈ’ ہالی ووڈ کے سنہری دور کی یادگار ترین فلم تھی جس میں اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ ملینی کا کردار ادا کر کے نمایاں ہوئیں تھیں۔اداکارہ نے متعدد فلموں میں کامیاب اداکاری کی بدولت اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا،ہالی ووڈ میں ان کا اپنی بہن اداکارہ جین فونٹین کے ساتھ تنازعہ بھی چل رہا تھا۔ بہترین اداکاری کی بدولت ان کو 2 اکیڈمی ایوارڈ سے بھی نواز کیا،ورلڈ وار دوئم سے پہلے کے فلمی دور کی آخری بڑی اداکارہ تھیں۔