بریک اپ کے بعد بوائے فرینڈ نے معروف خاتون کھلاڑی کی برہنہ تصویر سوشل میڈیا پر لیک کردی۔۔۔ لڑکی کا رد عمل جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

نیو یارک (ویب ڈیسک ) امریکہ سے تعلق رکھنے والی پروفیشنل گالفر پیج سپرناک کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی ایک برہنہ تصویر ان کے سابق بوائے فرینڈ نے سوشل میڈیا پر لیک کردی۔امریکہ سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ پیج سپرناک نہ صرف پروفیشنل گالفر ہیں بلکہ سوشل میڈیا پر اپنی اداؤں کے جلوے بھی بکھیرتی رہتی ہیں۔


انہوں نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں بتایا۔پیج کے مطابق انہوں نے اپنی ایک عریاں تصویر اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجی تھی، بریک اپ کے بعد اس نے یہ تصویر اپنے دوستوں کو فارورڈ کردی جس کے بعد یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مجھے اس تصویر کی وجہ سے بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔پیج کے مطابق انہیں پتا تھا کہ یہ حرکت ان کے سابق بوائے فرینڈ نے کی ہے، انہوں نے وضاحت طلب کرنے کیلئے اسے فون کیا تو اس نے آگے سے کہا کہ تم اسی لائق ہو۔ پیج کے مطابق یہ حرکت کرنے کے بعد ان کے بوائے فرینڈ کو کوئی شرمندگی نہیں تھی۔