سنی لیون کے بچے بھی کورونا وائرس کا شکار۔۔؟؟بالی ووڈ اداکارہ نے ایسی تصویر شیئرکردی کہ دیکھ کر مداح بھی افسردہ ہو جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک) کورونا نے دنیا کے 173 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اب تک چار لاکھ ستر ہزار سے زائد لوگ اس سے متاثر اور اکیس ہزار سے زائداموات ہوچکی ہیں، ایسے میں کئی دیگرلوگ بھی احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں اور ماسک وغیرہ بھی استعمال کررہے ہیں، گھروں میں رہ

کر کام کرسکنے والے میڈیا کے کارکنان بھی گھروں میں منتقل ہوگئے ہیں، ایسے میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے بھی بچوں اور خاوند کے ہمراہ منہ پر ماسک لگائے تصویر شیئرکردی اور لکھا کہ ” ایک نیا دور، بہت افسوس ہے کہ میرے بچوں کو اب ایسے رہنا پڑے گا لیکن یہ ضروری ہے ، بچوں کو ماسک پہننے کی تربیت دینے کا پہلا دن ،،،، ڈینئل ویبر اور نتھالینا کی ٹیم کی کاوش“۔ یہ تصویر سامنے آئی اور سنی لیون کا موقف سامنے آیا تو لوگوں کو ایک مرتبہ پھر کورونا کی یاد آئی جس نے ہزاروں لوگوں کو نگل لیا اور اب تک اس کی کوئی دوا بھی تیار نہیں ہوسکی، خصوصاً جب بچوں کا ذکر آتا ہے تو ہرصاحب اولاد کا دل پسیج جاتا ہے، ایسے میں توبہ استغفار کا سلسلہ بھی جاری ہے ، گزشتہ دو روز سے رات کو بھی مختلف شہروں میں اذانیں بھی دی جارہی ہیں ۔