میں بہت برا پیش آوں گا اگر کسی مولوی نے ۔۔۔۔۔ حکومت پاکستان کی علما اکرام کو فرسٹ اینڈ فائنل وارننگ، پورے ملک میں کشمکش کی صورتحال پیدا ہو گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان اور مفتی تقی عثمانی نے ملک میں مختصر با جماعت نماز اور نماز جمعہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا معاملہ کم یا زیادہ وقت اکٹھے ہونے کا نہیں بلکہ ایک چھینک کا ہے ، جامعہ الازہر کا فتوی آنے کے بعد نماز پنجگانہ اور جمعے کے اجتماعات نہیں ہونے چاہئیں۔

نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی اس پر بحث ہوئی جامعہ الازہر کا فتوی آنے کے بعد لوگوں کو چاہیے کہ گھروں میں عبادت کریں۔ان کا کہنا تھا کہ نماز پنجگانہ اور جمعے کے اجتماعات نہیں ہونے چاہئیں۔ کل قومی کوارڈینشن کمیٹی اس سلسلے میں فیصلہ کرے گی۔