You are here
Home > خبریں > اساتذہ پر لگی بڑی پابندی کا خاتمہ ۔۔۔محکمہ تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

اساتذہ پر لگی بڑی پابندی کا خاتمہ ۔۔۔محکمہ تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)اساتذہ پر لگی پابندیوں کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے باہمی تبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ذرائع کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کے انتظامی، ویڈ لاک اور ہارڈ شپ کی بنیادوں پر تبادلوں سے پابندی اٹھالی ہے، اساتذہ سے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستوں

کی وصول کا عمل شروع کردیا گیا، اساتذہ باہمی تبادلوں، انتظامی، ویڈ لاک اور ہارڈ شپ کی بنیادوں پر تبادلے کیلئے اپلائی کرسکیں گے، 15 نومبر کے بعداساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے جائیں۔


Top