You are here
Home > خبریں > وفاقی وزیر علی زیدی کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔۔۔عوام سے دعاؤں کی اپیل کر دی

وفاقی وزیر علی زیدی کے حوالے سے افسوسناک خبر۔۔۔۔عوام سے دعاؤں کی اپیل کر دی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی نے لکھا ہے کہ ” ابھی معلوم ہوا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ مجھے قرنطینہ اختیار کرتے

ہوئے اکیلا رہنا پڑے گا۔ سوشل میڈیا استعمال کرتا رہوں گا اور ان لوگوں کو بے نقاب کرتا رہوں گا جنہوں نے اس قوم کو لوٹا ہے، اور آج تک قوم کو نقصان پہنچانے میں مصروف ہیں ۔اللہ ان سب کو طاقت دے جو انصاف کے لیے کھڑے ہیں۔


Top