You are here
Home > خبریں > ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔وفاقی وزیر اسدعمر نے شہریوں سے مدد کی اپیل کر ڈالی

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔وفاقی وزیر اسدعمر نے شہریوں سے مدد کی اپیل کر ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )نے کورونا ایس او پیزپر عملدرآمدکیلئے شہریوں سے مدد لینے کافیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ شہری جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں فوری طور پر اطلاع دیں ،شہری ماسک نہ

پہننے، سماجی فاصلے اورپرہجوم پر خلاف ورزی کی تصویر بھیجیں ،وفاقی وزیر نے کہاکہ شہری کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تصویر0335-3336262 پر بھیجیں۔


Top