You are here
Home > خبریں > ڈانس پارٹی اور اسکے بعد موج مستی ۔۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں 25 سے 50 ہزار روپے میں شرمناک خدمات دینے والا گروہ پکڑا گیا

ڈانس پارٹی اور اسکے بعد موج مستی ۔۔۔۔ پاکستان کے اہم ترین شہر میں 25 سے 50 ہزار روپے میں شرمناک خدمات دینے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی(ویب ڈیسک)درخشاں پولیس نےبڑا نشاط کمرشل ایریا میں چھاپہ مار کر 8لڑکے اور لڑکیوں محمد احسن ،یاور،مزہ ،ایمل ، مریم ،ایمن رمشا اور انیتاکو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نوجوان لڑکیوں کو بھاری رقم کے عوض شرمناک کام کے لیے استعمال کرتے تھے، ملزمامان ڈانس پارٹی کی دعوت کا اہتمام کر کے

25 سے 50 ہزار روپے وصول کرتےتھے ، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک پورے کراچی میں یہی کام کرتا ہے، جبکہ مختلف فارم ہاؤسز پر بھی پارٹی کرواتے ہیں، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


Top