You are here
Home > خبریں > انا للہ وانا الیہ راجعون : نامور عوامی شاعر حبیب جالب کے گھر سے انتقال کی خبر آگئی

انا للہ وانا الیہ راجعون : نامور عوامی شاعر حبیب جالب کے گھر سے انتقال کی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) معروف عوامی شاعر حبیب جالب مرحوم کے صاحبزادے ناصر جالب وفات پا گئے، مرحوم طویل عرصے سے شوگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان دنوں ایک مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے کہ گزشتہ شام خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کی نماز جنازہ احمد ہاؤسنگ سکیم اتفاق ٹاؤن منصورہ

ملتان روڑ پر ادا کی جائے گی۔


Top