بہت بڑی بریکنگ نیوز: قطری شہزادے کے خط کے بعد دبئی کے شیخ کا خط پاکستان پہنچ گیا۔۔۔۔ مزید تفصیلات اس خبر میں

بہت بڑی بریکنگ نیوز: قطری شہزادے کے خط کے بعد دبئی کے شیخ کا خط پاکستان پہنچ گیا۔۔۔۔ مزید تفصیلات اس خبر میں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) خواجہ آصف نااہلی کیس میں دبئی سے خط آگیا ہے۔ دبئی کی انٹرنیشنل مکینیکل اینڈ الیکڑیکل کمپنی خواجہ آصف کو بچانے کیلئے میدان میں اترآئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے
خواجہ آصف کی جانب سے اضافی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئیں ہیں۔ دبئی کی انٹرنیشنل مکینکل اینڈ الیکڑیکل کمپنی خواجہ آصف کو بچانے کیلئے میدان میں آگئی ہے۔کمپنی کا نمائندہ خواجہ آصف کی ملازمت اور شرائط پر پاکستان کی عدالت میں گواہی دینے پر آمادہ ہوگیا ہے۔ دستاویز کے مطابق کنسلٹیشن معاہدے کے تحت خواجہ آصف کی فل ٹائم کمپنی میں موجودگی ضروری نہیں۔ کمپنی خواجہ آصف سے تجاویز فون یا ان کے دورہ دبئی کے دوران لے لیتی ہے۔ واضح رہے کہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ہوچکا ہے۔ عدالت نے فریقین کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے آج تک کا وقت دیا تھا۔
ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے
ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا

یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں:محروم ترین صوبہ خیبر پختونخوا کی قسمت ہی بدل گئی ۔۔۔ اگلے مہینے کون سا منصوبہ تکمیل کو پہنچنے والا ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی
یہ بھی پڑھیں:ملالہ یوسفزئی تو دنیا کی سیریں کرتی پھر رہی ہے مگر شہید اعتزاز احسن کے والد نے سلیم صافی کے پروگرام میں ایسا سوال پوچھ لیا کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا
یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی
یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات