ملکوال سے دل چیر دینے والی خبر : تین دن سے لاپتہ 2 بھائیوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین ، ایک اس حال میں ملا کہ دیکھنے والے دھاڑیں مار مار کر رونے لگے

ملکوال سے دل چیر دینے والی خبر : تین دن سے لاپتہ 2 بھائیوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین ، ایک اس حال میں ملا کہ دیکھنے والے دھاڑیں مار مار کر رونے لگے
دھریالہ جالپ(ویب ڈیسک)پنڈدادنخان کے قریب دریائے جہلم سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا،

ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا
مقتول ملکوال کے محلہ اسلام نگر کا رہائشی تھا،مقتول گلزار اور اسکا بھائی منیر 12اپریل کو ملکوال میں اپنے گھر سے نکلے تو پھر لوٹ کر نہیں آئے ، ایک بھائی گلزار کی نعش 13 کی صبح پنڈدادنخان کے قریب دریائے جہلم سے لوہے کے صندوق میں بند ملی جسے پولیس تھانہ پنڈدادنخان نے ضروری کارروائی کے بعد امانتاً دفنا دیا جبکہ دوسرا بھائی منیر ابھی تک لاپتہ ہے ، مقتول گلزار کے کمسن بیٹے نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے التجا کی کہ میرے بابا کی نعش مل گئی ہے تایا کا کچھ پتہ نہیں انہیں بازیاب کروایا جائے ،لاپتہ منیر کی بیوی نے بھی حکومت سے اپیل کی ہے ،پولیس کے مطابق معاملہ سنگین دشمنی یا رنج کا شاخسانہ لگتا ہے ،لوڈر رکشہ والے کو بھی تلاش کر لیا گیاہے جس پر صندوق لوڈ کر کے براستہ میانی دریائے جہلم کی طرف لے جا یا گیا ۔
ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے

جبکہ دوسری جانب وزیر آباد بند روڈ پر فیصل آباد سے گجرات جانے والی بس ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے اونچے بند سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 60 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد منتقل کر دیا گیاہے ۔جبکہ عینی شاہدین کا کہناہے کہ حادثے کی فوری طور پر اطلا ع ریسکیو حکا م کو دی گئی مگر ریسکیو کا عملہ حادثہ ہونے کے کافی دیر بعد پہنچا ۔ذرائع کے مطابق متعدد زخمی افراد کو مقامی ریسکیو کی گاڑیوں اور پولیس کی گاڑیوں میں ہسپتال منتقل کیا ایمرجنسی میں جگہ کم ہونے سے زخمی زمین پر تڑپتے رہے۔ نجی ٹی وی چینل مطابق 20 شدید زخمی افراد کو حافظ آباد ٹراما سنٹر اور فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہےیہاں یہ بتا نا بھی قابل ذکر ہے کہ بس مسافروں سے کھچا کھچ بھری تھی اور بس کی چھت پر 40 سے زائد مسافر سوار تھے ۔
یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے
یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات