ایک نوجوان پاکستانی خواجہ سرا نے بڑا عالمی ایوارڈ جیت لیا ، یہ کون ہیں ؟ انکا نام اور کارنامہ آپ کو حیران کردے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی خواجہ سرا کو عالمی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ پاکستان میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی خواجہ سرا کو عالمی ایوارڈ تک رسائی ملی ہے۔ نایاب علی عالمی ایوارڈ”دی گالاز” اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئیں ہیں جنہیں یہ ایوارڈ آئرلینڈ کے دارلحکومت ڈبلن میں 8 فروری کو دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نایاب علی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ہیں جنہیں اس ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیاہے۔