انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کے نامور اور دبنگ دفاعی تجزیہ کار انتقال کر گئے

لاہور (ویب ڈیسک)معروف دفاعی تجزیہ کار،بانی ممبر شورٰی ہمدرد لاہور میجر جنرل (ر) راحت لطیف انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 21 جنوری بروز منگل بعد نماز عصر خالد مسجد کیولری گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کی وفات پر سعدیہ راشد بشریٰ رحمان مجیب الرحمن شامی قیوم نطامی برگیڈیئر حامد سعید اختر

برگیڈیئر(ر)محمد سلیم میجر خالد نصر سید علی بخاری نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔